
تنقیدکی جمالیات دس کتب کا سیٹ | Tanqid Ki Jumaliyat
Pickup currently not available
کتاب: تعارف
تنقید کے مختلف اقسام ہیں۔جیسے نفسیاتی تنقید،استقرائی تنقید،تجزیاتی تنقید،عملی تنقید،مارکسی تنقید۔جمالیاتی تنقید اور نظریاتی تنقید وغیرہ جس کے تحت کسی بھی فن پارے کا تنقیدی تجزیہ کیا جاسکتا ہے۔جمالیاتی تنقید ،تنقید کے دیگر دبستانوں سے اس بنا پر ممتاز ہوجاتی ہے کہ اس میں حسن اور حسن کا مطالعہ کو تنقید کی اساس ہی نہیں تصور کیا جاتا ہے بلکہ ان کے علاوہ اور کسی چیز کو تسلیم ہی نہیں کیا جاتا۔اسی لئے تو جمالیاتی نقاد ادبی تخلیقات میں حسن اور دلکشی پیدا کرنے والے خصائص کے تجزیہ اور مطالعہ کو اولین اور اساسی اہمیت دیتا ہے۔پیش نظر کتاب بعنوان "تنقید کی جمالیات "میں جمالیاتی تنقید کے اصول و ضوابط بتاتے ہوئے ،مختلف دبستانوں کے تحت جمالیاتی تنقید کا تجزیہ کیا ہے۔ کتاب کو پروفیسر عتیق اللہ نے مرتب کیا ہے۔ جس میں اعلی درجے کے نقادوں کے مضامیں شامل ہیں۔
تنقید کی جمالیات
(دس جلدوں کا سیٹ)
کل صفحات 4381
Shipping & Returns
DELIVERY TIME 2 To 4 WORKING DAYS. BOOKS RETURN TIME START AFTER RECEIVING BOOK ( 7 DAYS )
Top Book Recommendations