1
/
of
1
جرم و سزا | Jurm O Saza | Fyodor Dostoevsky
جرم و سزا | Jurm O Saza | Fyodor Dostoevsky
Regular price
Rs.775.00 PKR
Regular price
Rs.1,200.00 PKR
Sale price
Rs.775.00 PKR
Couldn't load pickup availability
جرم و سزا
فیودور دستوئیفسکی کے شہرہ آفاق ناول کا ترجمہ " جرم و سزا" کے نام سے حاضر ہے۔ جرم و سزا کا شمار دنیا کے عطیم ناولوں میں ہوتا ہے۔ ناول انیسویں صدی کے روس کے بارے میں ہے۔ اس عہد کی اہم سماجی اتھل پتھل اور اخلاقی تہس نہس کی عکاسی کی گئی ہے۔ زمانے کے سارے مصائب، درد اور زخموں کو ناول میں سمو دیا گیا ہے۔
Quantity
98 in stock
View full details