Skip to product information
1 of 1

نفرت کی دریافت | اشفاق لغاری | Nafrat Ki Daryaft | Ashfaq Lagari

نفرت کی دریافت | اشفاق لغاری | Nafrat Ki Daryaft | Ashfaq Lagari

Regular price Rs.400.00 PKR
Regular price Rs.600.00 PKR Sale price Rs.400.00 PKR
Sale Sold out

فکشن ہاؤس کی آنے والی کتاب "نفرت کی دریافت"

پاکستان میں سائبر کرمنلز کے ہاتھوں متاثرہ مرد، خواتین اور ٹرانس جینڈر ہر گھر میں پائے جاتے ہیں، مگر اپنی کہانی کو کتابی صورت میں بیان کرنے کا تجربہ اشفاق لغاری نے کیا ہے۔

برہنہ تصاویر کے حملوں سے متاثرہ فرد پر کیا گزرتی ہے، وہ کن ذہنی و نفسیاتی بحرانوں سے گزرتے ہیں، متاثرہ شخص کی روح کس طرح گھائل ہو کر چھلنی ہو جاتی ہے. ایف آئی اے سے لے کر عدالت تک کیا کچھ سننا اور سہنا پڑتا ہے. یہ سب کچھ آپ کو "نفرت کی دریافت" میں پڑھنے کو ملے گا۔

فکشن ہاؤس لاہور کی جانب سے شائع ہونے والی یہ کتاب جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔
کتاب کے بارے میں دنیائے صحافت کی معروف شخصیات وسعت اللہ خان، ندیم سعید، ڈاکٹر عرفانہ ملاح اور مطیع اللہ جان کی آراء بھی شامل ہیں۔

Quantity

Low stock: 10 left

View full details