
21 Lessons for the 21st Century | اکیسویں صدی کے اکیس سبق
Pickup currently not available
یوول نوح ہراری | 21 Lessons for the 21st Century
کی بیسٹ سیلر انگریزی کتاب کا اُردو ترجمہ
اکیسویں صدی کے اکیس سبق
آپ کو جو کچھ اِس وقت اسکولوں, کالیجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑہایا اور سکھایا جا رہا ہے. آپ جب چالیس سال کے ہو جائیں گے تو آپ کو یہ سب بیکار لگے گا, آپ کو احساس ہو گا کہ اس تعلیمی نظام میں سے آپ نے کچھ خاص حاصل نہیں کیا. اکیسویں صدی میں یہ ناکارہ تعلیمی نظام نہیں چلنے والا. اس لیے میں 15 سال کے نوجوانوں کو یہ اصلاح کروں گا کہ وہ اپنے بزرگوں پر انحصار (Depend) کرنا چھوڑ دیں. اپنے خوابوں کا تعین آپ خود کریں. اس بات کو ماننا پڑے گا کہ ہمارے بزرگوں کے پاس علم ہے, تجربہ ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ یہ آج کی جدید اور سائینسی دنیا کو نہیں سمجھ سکتے. ماضی میں ایسا ہوتا تھا کہ بزرگوں کی صحبت میں رہنے سے بہت کچھ ہمیں سیکھنے کو ملتا تھا کیوں کہ اُس دؤر میں علم کے ذراعہ محدود تھے اور اُس وقت بزرگوں کے پاس بہت مفید علم ہوتا تھا. اُس وقت دنیا کی ترقی کی رفتار سست(Slow) تھی, لیکن اکیسویں صدی میں یعنی موجودہ دؤر میں دنیا بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے. موجودہ دؤر میں ہمیں سوچنا ہو گا کہ جہاں دنیا بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے, سائینس بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے وہاں ہمارے بزرگ ہمیں جو علم سکھا رہے ہیں کیا وہ علم ہمیں اِس سائینسی دنیا میں آگے لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے کہ نہیں?!!
ترجمہ: تاراچند
Shipping & Returns
DELIVERY TIME 2 To 4 WORKING DAYS. BOOKS RETURN TIME START AFTER RECEIVING BOOK ( 7 DAYS )
Top Book Recommendations